ایکواڈور اورشمالی پروچھ اعشاریہ آٹھ شدت کےزلزلے سے لرز اُٹھا،جس سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ گیاس صوبے کے بلاؤ شہرسے تقریباً 10کلومیٹردورآیا ۔
زلزلے کی گہرائی چھاسٹھ اعشاریہ چارکلومیٹرتھی ۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں سے متعدد گھروں،اسکولوں اورطبی مراکز کو نقصان پہنچا۔۔
ریسکیو ورکرزکی ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ۔












