ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ پاکستانی کرکٹر کے نام ہوگیا،فاسٹ بولر محمد عرفان نے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کر ڈالی۔

کیربئین پریمیئر لیگ میں باربا ڈوس کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عرفان نے 4 اوورز میں صرف 1 رن دیا، عرفان نے 23 ڈاٹ بالز کرائیں جبکہ اپنے بولنگ اسپیل میں 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ بھی کیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY