فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک شخص نے چاقو اور لوہے کی سلاخ سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے مییں دو برطانوی شہریوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔
مشتبہ افغان حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ۔
ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 4 افراد کو گہرے زخم آئے ہیں












