پاکستانی ہائی کمیشن کا عملہ ہارے اسٹریٹ کلینک پہنچ گیا ، ایک افسر شریف خاندان کی معاونت کےلئے مقرر کردیا گیا ہے ۔

سفارتی ذرائع کے مطابق کلثوم نواز کی میت پاکستان منتقل کرنے کےلئے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کو احکامات موصول ہوچکے ہیں۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کا عملہ ہارلے اسٹریٹ پہنچا اور انہوں نے اس حوالے سے شریف فیملی سے معاونت شروع کردی ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY