کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن نیوزی لینڈ نے پاکستان کے 438 رنز کے جواب میں 440رنز بنالیے ہیں۔

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں جاری ہے۔

نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز
ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز نغیر کسی نقصان کے 165 رنز سے دوبارہ شروع کی۔

183 رنز پر پاکستان کو نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ ملی، ڈیون کانوے 92 رنز پر نعمان علی کا شکار بنے۔

نیوزی لینڈ کی دوسری وکٹ 231 رنز پر گری، ٹام لیتھم 113 رنز بناکر ابرار احمد کا شکار بنے۔

ٹام لیتھم کے بعد ہینری نکولس میدان میں آئے، 272 رنز کے مجموعے پر وہ 22 رنز بنانے کے بعد نعمان علی کے ہاتھوں بولڈ ہوئے۔

SHARE

LEAVE A REPLY