پالتو کتا میوزک کی لےَ کے ساتھ سُر لگاتا ہے

0
983

ایک پالتو کتا اس طرح ٹرینڈ کیا گیا ہے کہ میوزک کی لےَ کے ساتھ سُر لگاتا ہے۔

یہ شرارتی ڈوگی جو اپنے فن کا اظہار پیش کرتے ہوئے خوب اونچے اونچے سُر لگاتا ہے اور سر تو ایسے زور زور سے ہلاتا ہے جیسے پاپ میوزک اس سے بہتر کوئی سمجھ ہی نہیں سکتا۔

ایک جانب مالک میوزک بجاتا ہے تو دوسری جانب شرارتی ڈوگی خوب اونچے اونچے سُر لگا کر اپنی آواز کا جادو جگاتا ہے۔ کتے کے گاناگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائر ل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ اورشیئر بھی کر چکے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY