آسٹریلیا کی ایک عدالت نے اسلامک اسٹیٹ کے حامی ایک شخص کو اڑتیس سال کی سزائے قید سنا دی۔ عدالت کے مطابق اس پر جرم ثابت ہوا کہ اس مجرم نے ایک ٹین ایجر کی مدد کی تھی تاکہ وہ آسٹریلوی پولیس کے ایک اہلکار کو ہلاک کرے۔

قتل کا یہ واقعہ سڈنی میں سن دو ہزار پندرہ میں رونما ہوا تھا۔ بائیس سالہ میلاد عطائی نے عدالت میں اعتراف جرم کر لیا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY