عمران خان کی گرفتاری، جس نے بھی یہ کیا ہے غلط کیاہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

0
958

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامرفاروق کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جس نے بھی گرفتار کیا ہے غلط کیا ہے۔

عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کے دوران چیف جسٹس عامرفاروق نے آئی جی اسلام آباد کو 15منٹ میں کوطلب کرلیا۔

خیال رہے کہ اب سے کچھ دیر قبل نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اسلام آبادہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کرلیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY