پانچ کاروباری گروپس کا بلوچستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

0
1254

پانچ کاروباری گروپس نے بلوچستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

یہ پیشرفت ماڑی منرلز اور گلوبا کورمنرلز کے درمیان جوائنٹ وینچر معاہدے کے بعد سامنے آئی ہے۔

معاہدےکے تحت گلوباکورمنرلز لمیٹڈ بلوچستان میں اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کرےگی۔

معاہدےکے تحت چاغی میں سونے اور تانبے سمیت معدنیات کی تلاش میں سرمایہ کاری کی جائےگی۔

سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز کا کہنا ہےکہ معدنی ترقی کے ساتھ ہی ملک میں امن، ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY