نیب کا سابق ایل ڈی اے چیف کےخلاف تحقیقات کا آغاز

0
952

نیب لاہور نےسابق ایل ڈی اے چیف اسرارسعید اللہ کےخلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا آغازکر دیا ہے۔

نیب لاہورحکام کے مطابق سابق چیف ایل ڈی اے پر جڑانوالہ کے قریب کروڑوں روپے مالیت کا جدید ڈیری فارم ہاوس بنانے کا الزام ہے ،انہوں نےکروڑوں روپے کے غیرملکی جانور بھی منگوائے۔

نیب حکام کا کہنا ہے کہ اسرار سعید اللہ ، ایل ڈی اے کے سابق چیف انجینئر ہیں اور اس سے قبل آشیانہ اقبال کیس میں نیب کی گرفتاری بھگت چکے ہیں ۔

SHARE

LEAVE A REPLY