پیسے بچانا اور انہیں محفوظ کرنا ایک اچھی عادت ہے

0
1498

پیسے بچانا اور انہیں محفوظ کرنا ایک اچھی عادت ہوتی ہے مگر کسی بھی شخص کے لیے یہ کام بہت مشکل ہے کیونکہ بظاہر آسان سمجھی جانے والی عادت پر عمل کرنا دشوار بھی ہوتا ہے تاہم ہم آپ کو بتاتے ہیں وہ آسان طریقے جن پر عمل کرتے ہوئے آپ نئے سال کے پہلے ہی ماہ سے پیسے محفوظ کرسکتے ہیں۔

نئے سال کو اچھا ، یادگار اور خوشحال بنانے کے لیے لوگ مختلف عہد کرتے ہیں کچھ تو اس میں کامیاب ہوجاتے ہیں مگر کچھ کو خاطر خواہ کامیابی نہیں مل پاتی

عہد کریں کہ تنخواہ یا جیب خرچ میں سے یومیہ کچھ رقم علیحدہ سے محفوظ کریں گے تاکہ ضرورت کے وقت کچھ رقم آپ کے پاس موجود رہے۔

پہلے وقتوں میں گھروں میں مٹی کے گلے رکھ کر بچوں کو ان میں پیسے ڈال کر جمع کرنے کی عادت ڈالی جاتی تھی جو اب لگ بھگ ناپید ہے لیکن اگر اس کو احیا کیا جائے تو ایک اچھی عادت پھر سے زندہ ہو سکتی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY