زرداری ، جانتےہیں پاکستان کے عوام کیاچاھتے ھیں، سید نیاز حسین ھمدانی

0
31

زرداری کہتا ھے کہ ھمیں پتا ھے کہ پاکستان کے عوام کیاچاھتے ھیں اور ھم ھی عوام کودے سکتے ھیں ۔ ۔
کوئی پوچھے کہ آپ کو یہ کیوں نہیں پتاچل رھا کہ تھر میں ھرروز بھوک پیاس اور بیماری سے مرنے والے کم عمر بچوں کوخوراک دوا اور پانی چاھیئے، سندھ میں تو دس سال سے زیادہ عرصے سے آپ کی حکومت ھے ۔
دوسری طرف سے رانا سناالا نے کہا ھے کہ 85میں شیخ رشید کے پاس ایک روپیہ بھی نہیں تھا ،آج اس کے پاس دوارب کی پراپرٹی ھے، ۔ ۔ اس کااحتساب ھونا چاھیئے ،
سوال یہ ھے کہ جب آپ کی حکومت تھی توآپ نے اس کا احتساب کیوں نہیں کیا ؟ رانا نے یہ بھی کہا کہ شیخ رشید سات بار مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر جیتا۔ ۔ سوال ھے کہ ن لیگ نے سات بار کرپٹ شیخ رشید کو ٹکٹ کیوں دیا۔ ۔
دونوں بڑی جماعتوں کے اس چیخنے چلانے سے عوام کو ان کی اصلیت سمجھنے میں بہت ملے گی

سید نیاز محمد ھمدانی

SHARE

LEAVE A REPLY