انسداد دہشتگردی کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

0
849

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔

اسلام آباد انسداد دہشتگردی کی عدالت آباد کےجج راجا جواد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمےکی سماعت کی جس سلسلے میں سابق وزیراعظم کے وکیل بابراعوان عدالت میں پیش ہوئے۔

بابراعوان نے عمران خان کی طبی بنیادوں پرآج حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست دائرکی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 10 جنوری تک توسیع کردی۔

عدالت نے کیس کی مزید سماعت بھی 10 جنوری تک ملتوی کردی۔

SHARE

LEAVE A REPLY