سعودی وزیر کا پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانے سے انکار

0
664

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ نے پلواما حملے پر پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانے سے انکار کردیا۔

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر نے بھارتی جریدے انڈیا ٹوڈے کو انٹر ویو میں کہا کہ ثبوت دیکھے بغیر پاکستان کی مذمت کیسے کر سکتے ہیں؟ ابھی تک پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت ہمارے پاس نہیں۔

سعودی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ کشیدگی میں کمی کے لیے سعودی عرب اور بھارت مل کر کام کریں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY