ٹرمپ نے نکی ہیلے کو اقوام متحدہ کی سفیر کیلئے چن لیا

0
1031

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کیرولائنا کی انڈین امریکن گورنر نکی ہیلے کو اقوام متحدہ کی سفیر کے لیے چن لیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق نئے صدر کی پیش کش نکی ہیلے نے قبول کرلی ہے، 44 سالہ ریپبلکن نکی ہیلے صدارتی مہم کے دوران مہاجرین اور نسل پرستی کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی نقاد رہی ہیں جبکہ ان کے پاس خارجہ پالیسی کا تجربہ بھی بہت کم ہے۔

انکےوالدین راج اوراجیت رندھاواکاتعلق بھارت کی مشرقی ریاست پنجاب سےہے

SHARE

LEAVE A REPLY