رمضان کا بابرکت مہینہ عالم اسلام کے لیے عبادت و رحمت و سعادت کی بہاریں لیکر آتا ھے ساری دنیا میں جہاں جہاں مسلمان
مقیم و آباد ھیں وھاں رمضان المبارک کا خصوصی استقبال و اھتمام کیا جاتا ھے
مسلمانان عالم اس ماہ عبادت میں خاص طور
روزہ داروں کے لیے سحور و افطاری کے شاندار انتظامات کیے جاتے ہیں جہاں نمازیوں کی کثیر تعداد موجود ھوتی ھےویسے توکسی مہینے کسی دن بھی کسی کو کھانا کھلانا نیکی کا کام
مگر رمضان المبارک میں روزہ داروں کے لیے افطاری و سحری کا انتطام کرنے کا بہت ثواب ھے اور مخیر حضرات اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں
جگہ جگہ افطار و سحری کے لیے دسترخوان لگاے جاتے ہیں
رمضان میں روزہ
نماز
دیگر نفلی عبادات
تراویح
قیام الیل
تسبح و مناجات
اذکار
تلاوت
اعتکاف
قیام و قعود رکوع و
سجود کی برکتوں سے
حسن صداقت
دیانت
سکون قلب
کی دولت
مساوات
.کی دعائیں کی جاتی ہیں
اور رمضان کی سب سے اچھی بات یہ لگتی ھے کہ روزہ داروں کی سہولت کے لیے کھانے پینے کی اشیا سستی کر دی جاتی ہیں
رمضان میں بچت بازار میں بھی روزمرہ ضرورت کی اشیاء کم داموں پر مہیا کی جاتی ھیں ایسا دنیا کے بیشتر ممالک میں کیا جاتا ھے
2019 کا رمضان ھمارے لیے اس لیے بھی مختلف ھے کہ برسوں بعد ھم کو یہ موقعہ ملا ھے
مگر رمضان کی آمد سے قبل ھی روزہ داروں کو پریشان کرنے کے لیے ھر چیز مہنگی کر دی گی ھےظاہر ھے اس کی ذمہ داری حکومت پر عاید ھوتی ھے
شاہین اشرف علی













