پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہیملٹن ٹیسٹ میں پانچویں اور آخری روز کا کھیل جاری ہے ۔ جس میں پاکستان کو جیت کیلئے 369 رنز کا ہدف درکار ہے۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلیے 369رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم نے کھانے کے وقفے تک بغیر کسی نقصان کے76 رنز بنا لیے ہیں جبکہ ابھی بھی اس کی 10 وکٹیں باقی ہیں ۔

اس وقت کپتان اظہر علی 36 اور بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے سمیع اسلم 32 رنز پر بیٹنگ کررہے

SHARE

LEAVE A REPLY