ممتاز اسکالر ، ترقی پسند فکر اور عالمی شہرت کے حامل طارق فتح انتقال کرگئے

0
1293

ظفر معین بلے

کینیڈا سے موصول ہونے والی  خبر کہ ممتاز اور متنازعہ اسکالر ، صحافی ، تجزیہ کار ، خطیب ، ادیب ، کالم نگار اور ایک جانی اور مانی نظریاتی شخصیت علامہ طارق فتح پاکستانی کو پھیپھڑوں کا کینسر جہان فانی سے جہان ابدی میں لے گیا۔

علامہ طارق فتح بہت اچھے لگتے تھے زیادہ تر ان جی باتیں حقیقت پر مبنی ہوتی تھیں۔ کچھ اس کے تعصبات بھی تھے لیکن وہ عالم تھے منطق اور دلائل کے بادشاہ ۔

عصر حاضر کے جند سچ بولنے اور لکھنے والوں میں نمایاں , معتبر اور بہادر انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ *

پروردگار انکی مغفرت فرمائے

SHARE

LEAVE A REPLY