بریگزٹ کا دوسرا شکار ٹریسا مے۔ ماہ پارہ صفدر

0
778

ڈیوڈ کیمرون کے بعد برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مے بھی گئیں
‏افسوس
‏برطانیہ کے چند قوم پرست انتہا پسند عناصر نے یورپی یونین میں اصلاحات کے بجائے اس سے علیحدگی کا راستہ چنا اور عوام کو سبز باغ دکھائے جس کے نتیجے میں ریفرنڈم ہوا اور ریفرنڈم کے نتیجے میں بریگزٹ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں برطانیہ کی حکمراں جماعت ٹوری کے دو وزرائے اعظم بھینٹ چڑھ گئے

صرف حکمراں پارٹی ہی نہیں حزب اختلاف کی بڑی جماعت لیبر بھی  شعلوں سے نہ بچ سکی
اور لوکل کونسلز کے انتخابات میں اسے بھی نقصان ہوا‏
افسوس یہ ہے کہ آگے بھی راستہ دھندلا ہے

 

ماہ پارہ صفدر

SHARE

LEAVE A REPLY