رحیم یار خان میں 13 سالہ بچی کو رکشہ ڈرائیور نے اغواء کیا ۔
ایک ماہ تک 6 وحشی درندے اس کو نشہ آور انجکشن لگا کر اپنی ہوس کا نشانہ بناتے رہے ۔
اس ایک ماہ میں 18 سے 19 دن ماہ رمضان کے بھی شامل ہیں
پولیس ایک ماہ تک بچی کو تلاش کرتی رہی جب بچی ملی تو وہ قریب المرگ تھی اسپتال پہچ کر دم توڑ گئی
ہم مدینے کی ریاست میں رہ رہے ہیں؟
ناصر بیگ چغتائی













