ایران کی آئی اے ای اے پر کڑی تنقید، جنگ کا جواز فراہم کرنے کا الزام

0
608

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ادارے کی غیرجانبداری اور آزادی کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔

اسماعیل بقائی نے کہا کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی رپورٹس کو بعض ممالک کے خلاف سیاسی اور قانونی مقدمہ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ آئی اے ای اے کی غیرجانبداری اور آزادی کو سیاسی ایجنڈوں کے تابع کیا جا رہا ہے، جو ادارے کے بنیادی مقصد کے منافی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY