علاج مکمل نہیں ہوا، ڈاکٹروں کے روکنے کے باوجود وطن آرہا ہوں

0
553

شہبازشریف نے کہا کہ ڈاکٹروں کے روکنے کے باوجود وطن آرہا ہوں، ابھی علاج مکمل نہیں ہوا۔

شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کے روکنے کے باوجود وطن آرہا ہوں، منگل کو اسلام آباد میں پارٹی کے ذمہ داران سے مشاورت ہوگی، اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں بجٹ اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے ہو گی۔

انہوں نے کہا حکمرانوں کی نااہلی کے باعث معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، ہماری نیک نیتی کا مذاق اڑایا گیا

SHARE

LEAVE A REPLY