فنکار نے ریت سے دنیا کا سب سے بلند قلعہ بنا ڈالا

0
1316

جرمنی میں ماہر فنکار نے ریت سے دنیا کا سب سے بلند قلعہ بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیاہے۔

جرمنی کے ساحل سمندر پر فنکار نے بارہ رضاکاروں کے ساتھ مل کر3ہفتوں میں ریت کا استعمال کر کے 57فٹ اور11انچ بلند ریت کا قلعہ تعمیرکیا اور اس کارنامے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY