پاکستان کا بھارتی ہائی کمشنر کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

0
546

پاکستان کی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے اہم فیصلوں کے بعد پاکستان نے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان نے بھارت میں تعینات اپنے ہائی کمشنر کو بھی واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے

یاد رہے کہ پارلیمنٹ میں ہونے والی بحث میں اپوزیشن اور حکومت کے بیشتر ارکان نے سفارتی رابطوں کے خاتمے کی ڈیمانڈ کی تھی

SHARE

LEAVE A REPLY