برطانوی پارلیمان میں بریگزٹ کے حوالے سے صورت حال مسلسل الجھتی چلی جا رہی ہے اور تازہ ترین مرحلے میں وزیراعظم بورس جانسن پندرہ اکتوبر کو نئے انتخابات کی قرار داد منظور کروانے میں ناکام رہے۔
حق میں 298 اور مخالفت میں ووٹ آئے تا ہم چونکہ دوتہائی کی مطلوبہ تعداد قرار داد کو نہ مل سکی اس لیئے نئے انتخابات کی قرار داد ناکام ہو گئی
جیتنے کے لیئے چار سو چونتیس ووٹ درکار تھے اور اس طرح ایک سو چھتیس ووٹ کم رہے











