تحقیق تو دنیا کے کسی بھی موضوع پر ہو سکتی ہے

0
579

سمارٹ موبائل فون استعمال کرنیوالی خواتین اور چھوٹے قد کے مرد جلد گردن اور جبڑوں میں درد کی بیماری کا شکار ہوجاتے ہیں ،جس کی وجہ ان کی گردن چھوٹی ہونا ہے۔

ماہرین نے تحقیق کے بعد بتایا کہ عام قد والا مرد موبائل فون کو دیکھنے کیلئے قدرتی طور پر ریڑھ کی ہڈی کا استعمال کرتا ہے جبکہ خواتین اور چھوٹے قد والے مرد جبڑوں کو ہلاتے ہیں جس سے درد کی شکایت ہونا قدرتی امرہے۔

ماہرین نے مشورہ دیا کہ خواتین اور چھوٹے قد کے مرد سمارٹ فون کو اپنی چھاتی اور ٹھوڑی کے درمیان رکھیں جس سے دردکی شکایت کم ہوگی۔

SHARE

LEAVE A REPLY