معروف شاعر ادیب دانشور اور عالمی اخبار کے مدیر اعلی صفدر ھمدانی کویت کے علمی ادبی فکری سفر پر کویت پہنچے جہاں ایرپورٹ پر انجمن تخلیق و تہذیب کی سربراہ شاہین اشرف علی انکے شوہر اشرف علی، ماہر تعلیم حنا سلیم اور انکی والدہ نے انکو خوش آمدید کہا۔صفدر ھمدانی کا کویت کا یہ چوتھا سفر ہے اور اس سفر کے دوران میں وہ مختلف تقاریب میں شرکت کریں گے

شاہین اشرف علی، عالمی اخبار













