تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم رضوی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لے لیا۔
خادم حسین رضوی کے اہلخانہ نے حراست میں لیے جانے کی تصدیق کی۔
تنظیم کے تمام ضلعی سربراہان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‘خادم حسین رضوی کو حفاظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کیا گیا گیا ہے۔’
آپ لوگ پریشان نہ ہوں۔ فسادی کے فساد سے بچنے کے لیئے حفاظتی تحویل کا لفظ استعمال کیا گیا ہے ورنہ یہ گرفتاری ہی ہے اور اہل پاکستان مہمان خانے کا مطلب تو بخوبی جانتے ہیں نا
پولیس والے جو لتر چمڑے کا استعمال کرتے ہیں اس پر بھی خوش آمدید ہی لکھا ہوتا ہے
ویسے سوچنے کی بات ہے مولوی فسادی کے جن اور بلیاں کہاں گئیں؟
ڈاکٹر نگہت نسیم













