پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں کسی بھی شرط پر عمل نہیں کیا گیا: کنور دلشاد

0
736

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں کسی بھی شرط پر عمل نہیں کیا گیا۔

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے دنیا نیوز کے پروگرام ’نقطہ نظر‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن رولز میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا باقاعدہ طریقہ کار بتایا گیا ہے، انٹرا پارٹی الیکشن کو پارٹی کا کوئی اہم ممبر رکن چیلنج کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اکبر ایس بابر فی الحال پارٹی کے ممبر نہیں ہیں، پیپلزپارٹی، (ن) لیگ جیسی بڑی جماعتیں انٹرا پارٹی کے نام پر خانہ پری کرتی ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY