استاد قمرالزماں (تمغۂ حسن کارکردگی) انتقال کر گئے

0
1102

کلاسیکی موسیقی کا ایک بڑا نام استاد قمرالزماں علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر بیاسی برس تھی اور وہ استاد بدر الزماں کے کے چھوٹے بھائی تھے۔

موسیقی کے ان دونوں بیراج بادشاہوں نے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ان گنت پروگرامز کے علاوہ دنیا بھر کے بہت سے ممالک میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

استاد قمرالزماں کا جنازہ آج بوقت عصر ، ۲۲۰ خیبر بلاک علامہ اقبال ٹاؤن سے اٹھایا جائے گا

SHARE

LEAVE A REPLY