پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی مرمت کے امریکی پیکج کی راہ ہموار ہوگئی

0
839

پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی مرمت کے امریکی پیکج کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق امریکی کانگریس نے پاکستانی ایف 16 طیاروں کے دیکھ بھال پیکج پر کوئی اعتراض نہیں کیا۔

اس پروگرام کیلئے امریکی انتظامیہ سے منظوری کے بعد امریکی کانگریس سے توثیق لازم تھی۔

طیاروں کی مرمت اور پرزوں کی خریداری کا پیکیج گزشتہ ماہ منظور کیا گیا تھا۔ پیکیج پر بھارت نے اعتراض کیا تھا جسے امریکا نے رد کردیا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY