کرونا کا سب سے بڑا خطرہ
،حجام یعنی نائی کی دکان سے ہے۔ یہ خطرہ زیادہ دن برقرار رہے گا۔ امریکی محکمہ صحت کے سربراہ جے جے کہتے ہیں کہ نائی ایک ہی تولیہ سے کم سے کم 15 یا 20 افراد کی ناک رگڑ تے ہیں
انتھونی نے بتایا ہے کہ امریکہ میں ہونے والی اموات کا 50 فیصد ان لوگوں کا ہے جو سیلون جا کر آۓتھے۔ جب تک کورونا ختم نہیں ہوتا ، ہم سیلون میں جانے اور بال کٹوانے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔
نائی بہت سے لوگوں کے ساتھ رابطے میں ہو تا ہے ، نائی کا تولیہ ، نائی کا استرا حجام کا برش ، کرسی وغیرہ بہت سے لوگ استعمال کرتے ہیں۔ ہوشیار رہیں۔
انتخاب،اشرف علی













