سرگودھا کے معروف ماہر فلکیات پیر عبدالحمید نے پیش گوئی کی کہ کورونا وائرس کی وباء پر کنٹرول فوری ممکن نہیں اس سمیت مختلف بحرانوں اور آفات کے اثرات دنیا میں 2023 تک رہیں گے۔

انہوں نے ایک ملاقات میں بتایا کہ ستارے جون کے بعد سمندر میں طوفان کا سگنل دے رہے ہیں جس میں یورپ، امریکہ، برطانیہ اور ایشیائی ممالک کی سطح سات فٹ بلند ہو چکی ہے جبکہ سمندر کے ریلے سے امریکی ریاستیں لپیٹ میں رہیں گئیں اور وہاں کے صدر مزید مسائل کی دلدل میں دھنستے نظر آرہے ہیں۔

انہوں نے دنیا کے نقشہ سے عمران خان، مودی،سعودی حکمرانوں کے ستارے مسلسل گردش میں ہیں اور زمین میں پلیٹوں کی ہلچل سے ماہ مئی کے دوران خوفناک زلزلے شروع ہو گئیں اور خلاء میں بحران سے دنیا کاسٹیلائٹ نظام متاثر ہونے کے خطرات منڈلارہے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY