میرے عزیز دوستو !
بحثیت انسان ہمارا مشن یہی تھا کہ زمین پر ہر حال میں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں ۔۔اور اپنے رب اور انسانوں کی شکرگزاری کریں۔
آپ سب کے لیئے بہت محبتیں اور دعایئں
ڈاکٹر نگہت نسیم
آیئے آج کے تبصرے پڑھتے ہیں اور شکرگزاری کرتے ہیں کہ اللہ پاک نے ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ نصیب فرمایا ۔۔ میری شکرگزاری اور حسانمندی قبول کیجئے ۔
Iffat Sultana
السلام علیکم نگہت ۔ خوش رہو
تمہاری بیماری کا سن کر بہت پریشانی ہوئی دل سے دعائیں کیں لیکن ایک بات پر اللہ تعالیٰ کا شکر بھی ادا کیا ۔ اس نے تمہیں جلد ہی اس موذی بیماری کے بارے میں آگاہ کردیا۔ تمہاری صحت کی طرف سے مجھے کچھ عرصے سے بہت تشویش ہورہی تھی میں تم سے کہتی تھی بلکہ ڈانٹتی بھی تھی کہ اتنا کام نہ کرو کہ صحت خراب ہو جائےکبھی تمہیں کرونا ہوگیا کھبی ویکسین کے ری ایکشن زیادہ ہو رہے تھے ۔ظاہر ہے کہ ڈاکٹر صاحبہ کا مدافعتی نظام کمزور ہو رہا تھاخیر اللہ تعالیٰ بہتر سے بہترین کرے گا ۔۔وہ اپنے پیاروں کو ہی آزماتا ہے اور اسے پتا چل گیا ہے کہ میری پیاری بندی نگہت شکوہ شکایت کرنے والی نہیں شکر گذاری کرنے والی ہے ۔
RA Shokat Wrah
کینسر ایک وہم ہے.. جیسے زندگی ایک افسانہ اور موت ایک نیند کی صورت ہے… حوصلہ رکھیں, یہ بیماریاں آپ کی زندگی کے سامنے کچھ بھی نہیں…آپ بے فکر ہشاش بشاش ہستی کھلتی چہکتی مہکتی لہکتی رہیں ۔۔ ساحر لدھیانوی نے. کہا ہے موت آئی تو. مر بھی لیں گے موت سےپہلے مرنا کیا
Ayesha Khan
آپ جیسی نرم دل اور خوش مزاج ڈاکٹر بہت کم دیکھی ہیں
Maqsood Ahmad Naseem
اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد مکمل شفایاب کرے آمین
Naseem Sakina Sadaf
نگہت جی اللہ پاک اپکو جلد شفا بخشے ۔۔اپ تو ھم سب کا حوصلہ ھو
Rao Shoaib Akram
اللہ تعالیٰ صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین ۔۔اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
Aamir Sohail
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
Tanveer Rauf
نگہت پیاری بہادر بیٹی تم ایک امید کا وہ روشن دیا ہو جو اندھیرا دور کرنے کے ساتھ زندگی کی جوت بھی جاگتا ہے اور اللہ رب العزت کی رحمت پہ یقین کامل پختہ کرتا ہے۔ شاکر شجاعت آبادی :
تو محنت کر تہ محنت دا صلہ جانے خدا جانے۔ تو ڈیوا بال کہ رکھ چا خدا جانے ہوا جاے ۔۔ میری شہزادی تمہاری زندگی کا ہر لمحہ روشن رہے۔ آمین اللہ ہمہ آمین
Nathaniel John
صحت و سلامتی کی دعائیں
Usman Mahmood
اللہ کریم اپنےخاص فضل وکرم سےجلداورمکمل صحت یاب فرمائیں
Naushaba Parveen
آپ کی بیماری کے بارے میں جان کر بے حد دکھ ہوا ۔لیکن آپ ہمت رکھیں اللہ پاک آپ کو جلد صحت دےگا اور آپ اندھرے سے اجالے کی طرف لوٹ آئیں گی آمین ۔
Hyder Raza
مالک کاینات آپ کو صحت و شفا کے ساتھ عمر خضر عطا فرمائیں آمین
Sajid Nadeem
بہادر آپی کے لئے دل سے دعا گو ہوں ۔۔۔اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور آپ کو سرسبز و شاداب رکھے
Shalini Prasad
Wishing you a speedy recovery my dearest friend and sister! Love and best wishes ❤
Hina Imran
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
Reply8 w
Rana Sajjad Hassan Joiya
مولا پاک جلد صحت و تندرستی عطا فرمائیں ۔ آپ جئیں ہزاروں سال۔
Shagufta Gimmi
نگہت
آپ ایک بہت بہادر اور نفیس اور دوسروں کے کۓ رول ماڈل خاتون ہیں۔ صحت و سلامتی کے لۓ بہت دعائیں
Shagufta Siddiqui
اللہ پاک آپکو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔
Azhar Ul Haq Naseem
اللہ میری بہن کو صحت سلامتی دے
میں اس لفظ کینسر سے اپنی فیملی کو سہتے ہوئے دیکھا ہے ۔۔۔اللہ آپکو اور آپکی فیملی کو ہمت اور استقامت دے ۔۔ہر دعا آپ کے لیے
شبیہہ مظہر رانجھا
اللہ اللہ۔۔آپا ایسی بیماری اور ایسا حوصلہ۔۔۔آپ ہماری انسپائریشن ہیں۔۔۔جیتی رہیں۔دِکھتی رہیں۔صحت مند توانا رہیں۔بہت سی دعائیں آپ کے لیے
Faraz Hussain Sabeeh
اللہ پاک آپ کو مکمل صحت عطا کرے آمین
Sajid Sial
اللّٰہ کریم آپ کو شفا کاملہ عطاء فرمائے آمین ، میں آپ کو جانتا تو نہیں لیکن جو کچھ پڑھتا ھوں آپ انسانیت کے لے درد دل رکھتی ہیں۔ اللّٰہ آپ کا حامی وناصر ھو
Tariq Malik
اللہ کریم اپنےخاص فضل وکرم سےجلداورمکمل صحت یاب فرمائیں
سیدحسن خان مروت
اللہ پاک مکمل صحتیابی عطا فرمائے میری پیاری بہنا کو ۔ ۔ ۔
Shazia Khalil
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے ۔۔کیا ہوا ،،ہماری نگہت کو ♥️
Ambreen Khan
سلامتی کی ڈھیروں دعائیں
Ghaneem Lubna
اللہ آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ آپ سب کے لیے ایک مثال ہیں۔
Nasim Shahid
اللہ کرم فرمائے ۔آپ بہت باہمت اور دوسروں کیلئے رول ماڈل ہیں
Yousuf Wattoo
دعائیں ..اللّٰہ کریم آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین ..اور آپ سماج کو انسانیت کی فلاح کا مرکز بنانے کی سوچ کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے مشن کو جاری رکھ سکیں ..
Ashfaq Raja
اللہ پاک جلد مکمل صحت عطا فرمائیں ہماری پیاری بہنا کو کچھ نہ ہو آمین
Raja Yousuf
اوووو ۔۔۔ افسوسناک بہت زیادہ دکھ ہوا ۔اللہ آپ کا جلد سے جلد صحت یاب کرے۔ شفاء کاملہ عطا فرمائے۔
Sumaira Hameed
بہت ساری دعائیں جلد اور مکمل صحت یابی کے لئے۔
Tahir Hanfi
دعاۓ صحت وسلامتی آمین ثم آمین
Mirza Habib
ماہر روحانیات شمس الدین عظیمی صاحب کے نزدیک کی کینسر سنتا سمجھتا ہے اگر اسے کہا جائے کہ مریض بہت پیارا،خدمت خلق کے جزبہ سے سرشار ہے اور خود ایک لطیف روح ہے تو وہ چلا جائے گا
میرے استاد ڈاکٹر عبد القیوم لانگ صاحب کے نزدیک کینسر کوئی بیماری نہیں یہ کسی بیماری کا رد عمل ہے اور خطرناک نہیں پیچیدہ علاج کے سبب اسے خوامخواہ مشہور کر دیا ہے جیسے ایکشن مووی کا ولن ÷÷میرے نزدیک کینسر کو قوت ارادی سے بھرپور مسکراہٹ شکست دے سکتی ہے ۔۔اس لیے سدا مسکراتی رہیں ۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائیں آمین
Seerat Fatima
لاباس طہور ان شاء اللہ
آڪاش علي
اسلام علیکم ۔۔اللہ پاک آپکی جھولی خوشیوں سے بھر دے اور آپکی تمام مشکلات کو آسان فرمائے آمین ۔
Reply8 w
Ihsan Shahabi
کچھ بھی نہیں… ہماری بہن بہت جلد صحت یاب ہو جائے گی….
Lalarukh Bukhari
Get well soon
Khalid Asghar
Blessings.
Hameeda Shaheen
ایسی پیاری مسکراہٹ کینسر کو یکسر پسپا کردے گی ۔اللّٰہ پاک کرم فرمائے ، آپ بہت بہادر ہیں ۔ بہت پیاری ہیں ۔
جعفر رضوی
پروردگار ائمہ معصومین کے صدقے میں صحت اور سلامتی عطا فرمائے
Reply8 w
Malik Ameer Bakhsh
اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ میرے بھتیجے کو بھی بلڈ کینسر کی تکلیف ہے ۔آج کل وہ الشفاء ہسپتال اسلام آباد میں زیر علاج ہے ۔ ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
Asif Iqbal
آپا ۔۔ آپ بہت سوں کے لیے زندگی کی آس ہیں ۔۔آپ کے لیے بہت دعائیں
Robina Shaheen
اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے ہمیشہ مسکرائیں دل سے دعا ہے ۔آمین
Jameel Ahmad
Get well soon.Allah sath atta kare Aameen
Humaira Nosheen
اللّٰہ پاک آ پ صحت و تندرستی والی درازی عمر عطا فرمائے آمین
Syed Mehtab Shahjee
ارے۔یہ میں کیا سن رھا ھوں۔۔۔مولا رحم۔۔۔۔۔رحم مولا رحم
Shakil Ahmad
اللہ کریم محترم بہن کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین
Muhammad Arif Hassan
Allah bless you always !

Yousuf Ali
اللہ تعالٰی آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے اور آفتوں سے محفوظ فرمائے۔ بہت ساری نیک خواہشات اور دعائیں
Abuzar Ali
اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے ہمیشہ مسکرائیں دل سے دعا ہے ۔آمین
Raza Mehdi Baqari
رب آپ کو صحت عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے آمین
Waseem Abbas
اللہ پاک آپ کو مکمل صحت عطا فرمائے آمین
Nuzhat Abbas
بہت پیاری بہن ڈاکٹر نگہت نسیم رب کریم سے دعا ہے کہ وہ جلد آپ کو صحت کلی وشفائے کاملہ سے نوازے بحق امام سجاد ع ۔۔آپ کی تحریروں سے پتہ چلتا ہے آپ روشنی اور امید کی ڈاکٹر ہیں اللہ نے آپ کو چنا ہے کہ اس مرض کے مریضوں کے لئے خصوصی روشنی بکھیریں۔۔
وَ لَا نُكَلِّفُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا وَ لَدَیْنَا كِتٰبٌ یَّنْطِقُ بِالْحَقِّ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ(۶۲)
ترجمہ: کنزالعرفان
اور ہم کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے۔۔۔۔۔
ان شاءاللہ آپ بہت جلد مکمل صحتیاب ہو جائیں گی
Naheed Akhter
ارے اے امید کے ستارے بادلوں میں چھپ کر اپنی روشنی مدھم مت کرو۔ ہمیں اندازہ ہی نہیں ہوا کہ آپ کبھی علالت کی زد میں بھی رہیں ۔ اللہ پاک ہمیشہ صحت ند روشن اور چمکتا دمکتا رکھے
Johar Qalam
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ سے نوازیں ۔۔ ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں مبارک کریں ۔۔آمین ثم آمین
Asnath Kanwal Younis
اللہ اللہ ڈیر یہ کب اور کیسے ہوا. ھم سب کی پیاری سی ڈاکٹر نگہت کو کچھ نہ. بہت دعائیں.
عنایہ فلک نور
اللہ پاک مکمل صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین
Sabir Naz
اللہ کریم ہماری بہن کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین
جاری ہے
ڈاکٹر نگہت نسیم













