خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

کے پی کے حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق میدانی علاقوں میں موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی، پہاڑی علاقوں میں یکم جولائی سے 31 جولائی تک ہونگی۔

اعلامیہ کے مطابق تعلیمی اداروں میں امتحانات کے نتائج میدانی علاقوں میں 31 مئی اور پہاڑیوں میں 30 جون کو ہوں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY