‘کورونا ویکسین کے استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہوسکتی ہے’

0
620

عالمی ادارہ صحت نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کورونا ویکسین کے بڑے پیمانے پر استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہوسکتی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم گھیبریوسس نے کہا یورپ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جنم لے رہی ہے، جس میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

انہوں نے کہا یورپی باشندوں کو سوچنا ہوگا کیا انہوں نے کورونا سے بچنے کے لیے اقدامات کیے ؟ لاک ڈاون کرنا آخری اقدام ہے،کیا وہ دوبارہ لاک ڈاوَن کی جانب جا رہے ہیں، ممکنہ صورتحال خراب ہونے سے پہلے اقدامات کرنے ہوں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY