ملتان,چور کھمبے پر لگا ٹرانسفارمر ہی اتار کر لے گئے

0
644

ملتان کے علاقے شاہ رکن عالم میں چور کھمبے پر لگا ٹرانسفارمر ہی اتار کر لے گئے۔

میپکو ڈائریکٹر طاہر شیخ نے بتایا کہ چوروں نے تاریں کاٹ کر ٹراسفارمر چرایا۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ ان نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کروا رہے ہیں۔

میپکو ڈائریکٹر نے یہ بھی کہا کہ متاثرہ علاقہ کو متبادل ذرائع سے بجلی دی جارہی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY