چین میں نئے قمری سال کا آغاز ہوگیا

0
551

چین میں  نئےقمری سال کا آغاز ہوگیاجس کےبعد چین بھرمیں سال نو کا جشن منایا جارہا ہے۔

فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کررہےہیں جبکہ سڑکوں کو رنگارنگ پھولوں اور روشنیوں سے سجایاگیاہے۔

تائیوان میں بھی سال نو کےموقع پر شاندارآتش بازی کا مظاہرہ کیاگیا۔

دوسری جانب آسٹریلیا کےشہر سڈنی کےچائناٹاون میں بھی سال نو کا جشن منایاگیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY