فنانشل ايکشن ٹاسک فورس کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے جو دو ستمبر تک قیام کرے گی۔

0
695

فنانشل ايکشن ٹاسک فورس کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے جو دو ستمبر تک پاکستان میں قیام کرے گی۔

فنانشل ايکشن ٹاسک فورس  کے ماہرین کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ فیٹف کے ماہرین 2 ستمبر تک پاکستان میں قیام کریں گے۔

فنانشل ايکشن ٹاسک فورس کا وفد فیٹف ایکشن پلان پر عمل درآمد کا جائزہ لے گا، اور ان دورے کا مقصد منی لانڈرنگ،ٹیرر فنانسنگ کیخلاف اقدامات کی آن سائٹ تصدیق ہے۔

پاکستان فیٹف ایکشن پلان پر پہلے ہی عمل کر چکا ہے۔ اور فیٹف ٹیم دورے کے بعد پاکستان کے بارے میں رپورٹ پیش کرے گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY