آج کی بات جون 21 سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات 21/06/2021 0 492 Share on Facebook Tweet on Twitter جون 21سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہے۔ کل بائیس جون سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔ یاد رہے کہ 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے اور 22 دسمبر سال کا مختصر ترین دن ہو تا ہے۔