چین ،ایک لاکھ 40 ہزار سال پرانی کھوپڑی برآمد

0
391

چین میں ایک لاکھ چالیس ہزار سال پرانی کھوپڑی برآمدہوئی ہے، جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ شاید انسانوں کی نئی قسم کی ہے۔

ماہرین کاکہنا ہے کہ یہ کھوپڑی انسانوں کے ارتقا سے متعلق سمجھنے میں مدد دے گی بڑے سر، دھنسی ہوئی آنکھوں اور بھنووں کے اوپر ابھر ی ہوئی ہڈی والے انسانوں کو ڈریگن مین کا نام دیا گیاہے۔

کھوپڑی 1933ء میں ایک کسان کو ملی تھی جس نے جاپانی فوج سے محفوظ رکھنے کے لئے چھپا دی تھی، بعد میں یہ کھوپڑی چینی پروفیسر کو تجزیے کے لئے دی گئی۔

SHARE

LEAVE A REPLY