چین نے اپنا پہلا خلائی کارگو طیارہ لانگ مارچ 7 اپریل میں خلا میں بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے ۔

تھیانچو۔ون۔ کارگو خلائی جہاز 5 فروری کو تھانچن سے صوبہ ہینان میں واقع خلائی مرکز پہنچادیا گیا ہے جہاں اس کی حتمی جانچ پڑتال کی جارہی ہے ۔

چین نے مقامی طور پر خلائی کارگو طیارہ خود تیار کیا ہے جس کا وزن 13 ٹن کے قریب ہے اور یہ تین مہینے تک خلا میں رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY