پیپلزپارٹی نے میاں نواز شریف سے ملاقات کے لیے وفد تشکیل دے دیا

0
1064

یپلزپارٹی نے میاں نواز شریف سے ملاقات کے لیے وفد تشکیل دے دیا۔

بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سید خورشید شاہ، نوید قمر، شیری رحمان اور قمر زمان کائرہ وفد میں شامل ہیں۔ وفاقی وزراء بدھ کو کابینہ اجلاس کے بعد لندن روانہ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں صدر مملکت، چئیرمین سینٹ اور گورنر پنجاب کے عہدے پر مشاورت ہوگی،

میاں نواز شریف ملاقات کے بعد وطن واپسی پر بلاول بھٹو وزارت کا حلف اٹھائیں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY