الطاف حسین کی منی لانڈرنگ میں ضبط رقم واپس

0
113

لندن ۔سید کوثر کاظمی ۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے الطاف حسین کی منی لانڈرنگ میں ضبط رقم واپس کر دی . پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں اس ضمن میں ٹھوس ثبوت نہیں ملے .

کچھ عرصہ پہلے برطانوی پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ لندن کو ایک خط کے ذریعے آگاہ کیا کہ منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین سمیت دیگر افراد کے خلاف تحقیقات ختم کر دی گئی ہیں اور ضبط شدہ رقم کی واپسی کا عمل شروع کیا جائے گا۔وکیل کو لکھے گئے

خط میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس کے مشورے پر یہ مقدمہ بند کیا جا رہا ہے اور آئندہ اس مقدمے میں کوئی کارروائی نہیں ہو گی

SHARE

LEAVE A REPLY