منتخب صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس جناب افضل بٹ صاحب اور مرکزی صدر پاکستان پریس کلب برطانیہ جناب ارشد رچیال صاحب کے اعزاز میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں عشائیہ کی تقریب ہوئی

pfuj islamabad2

اس س میں صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد جناب شکیل انجم صاحب قائم مقام صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس ناصر قریشی صاحب صدر آزاد کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن عارف عرفی صاحب سیکرٹری جنرل آزاد کشمیر الکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن جناب آصف میر صاحب جناب طارق چوہدری صاحب اور سیکرٹری جنرل راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس علوی صاحب اور دیگر دوستوں نے بھر پور محبتوں کا اظہار کیا

pfuj islamabad1

ان احباب نے پیر علی اکبر صاحب جناب راجہ وحید صاحب اور راجہ ضیاء صاحب کا بھی خصوصی شکریہ جنہوں ضیافت کا پرخلوص اہتمام کیا

نوید سجاد چوہدری

SHARE

LEAVE A REPLY