پاکستان نے بھارت کو بھوش جادیو تک قونصلر رسائی دینے سے انکار کردیا ہے۔

سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے بھارتی ہائی کمشنر کو کل بھوش جادیو تک قونصلررسائی مانگنے پر دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ کل بھوشن ’را‘ ‘ کیلئے کام کررہا تھا، رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، جاسوسی، دہشت گردی اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کا اعتراف بھی کیا، بھارت سے معاہدہ جاسوسوں کے لیے نہیں عام قیدیوں کے لیے ہے۔

بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا نے سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کرکے کل بھوشن جادیو تک قونصلر رسائی کامطالبہ کیا

SHARE

LEAVE A REPLY