جنوبی وزیرستان میں سرحد پار سے پاک فوج کی 2 چوکیوں پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھر پور جوابی کارروائی کر کے حملہ ناکام بنا دیا۔

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشت گرد ہلاک اور معتدد زخمی ہوگئے ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY