پیرس کے مضافاتی علاقے میں ایک شخص کی ہجوم پر گاڑی چڑھانے کی کوشش، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ روز ایک مسجد کے سامنے پیش آیا۔ راستے میں کھڑی رکاوٹ کے باعث ڈرائیور ہجوم پر گاڑی چڑھانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔

SHARE

LEAVE A REPLY