دنیا کاسب سے بڑا 8 کلو گرام وزنی مشروم

0
266

چین کے صوبے یونان کے ایک نیشنل پارک میں دنیا کاسب سے بڑا 8 کلو گرام وزنی مشروم اگایا گیا ہے۔

پارک کے اسٹاف نے سب سے بڑے مشروم کی نشاندہی کی ،جس کی چوڑا ئی 1اعشاریہ 8میٹر جبکہ اس کا وزن 8کلو گرام ہے،جس میں کئی پرتیں ہیں۔

سب سے بڑے مشروم کا رنگ عام مشروم جیسا ہی ہے، لیکن زہریلا ہونے کے باعث اسے کھایا نہیں جاسکتا۔

SHARE

LEAVE A REPLY