الیکشن کمیشن کیخلاف عدالت سے رجوع کروں گی، یاسمین راشد

0
116

این اے 120 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج کی آمد کے بعد ڈاکٹر یاسمین راشد نے الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ پہلے ہی کہہ چکی تھیں کہ وہ ہاریں یا جیتیں وہ الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت سے ضرور رجوع کریں گی۔

انہوں نے کہا کہ وہ انتخاب کے نتائج پر پیر کو گفتگو کریں گی اور آگے کے لائحہ عمل کا بھی اعلان کریں گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY